"بلی آہستہ آہستہ تھیلے سے باہر آرہی هے "



سانحہ منی میں کون سا ملک ملوث تها ؟ روز بروز کوئی نہ کوئی گهر کا بهیدی لنکا ڈهاتا هے ،سابق ایرانی منحرف سفارت کار فرزداد فرہینکیان کا سنسنی خیز انکشافات ،،، 
ایرانی سابق سفارتکار فرہینکیان نے کہا کہ میں نے حج کے مناسک شروع ہونے سے پہلے ہی متنبہ کیا تها کہ خامنہ ای حکومت حج انتظامات میں بدنظمی پهیلانے کے لیے بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا منصوبہ بناچکی هے ، بدقسمتی سے ایسا ہی ہوا ، ان کا مزید کہنا تها کہ ایرانی حجاج میں پانچ ہزار پاسداران انقلاب کے اہلکار شامل تهے ،سابق سفارتکار نے اپنے بلاگ میں چهه آفیسروں کے نام بهی ظاهر کیے ہیں جنہوں نے اس سازش کو انجام دیا ،ان کا کہنا تها کہ یہ چهه آفیسران پاسداران انقلاب کی یونٹ 400 کے سینیئر آفیسرز ہیں یہ یونٹ مرشد اعلی کی زیر نگرانی بیرون ملک کارروائیوں کو مانیٹر کرتی هے ، سابق منحرف سفارتکار فرہینکیان نے جو نام ظاهر کیے ہیں وه کچهه یوں ہیں .
1- عادل السيد جواد موسی- [باسیج ملیشیا کے عاشورہ برگیڈ کے سربراہ]
2- عبدالباری مصطفی بختی - [شمالی تهران میں قصر سعد آباد کی جامعہ الإمام میں قائم ٹریننگ سنٹر کے سربراہ]
3- محمد سید عبداللہ محمد باقر
4- سالم صباح عاشور
5 - کاظم عبدالزهراء جردمندان
*- یاد رهے کہ فرہینکیان ایرانی وزارت خارجہ میں ایڈوائزر کے عهدے سے ترقی پاتے ، مراکش ، دبی ، یمن ، بغداد میں ایرانی سفارتخانوں میں بطور سفارتکار خدمات انجام دیتا رها هے ،جب کہ بلجیئم میں ایرانی سفارت خانے کے سیکنڈ سکریٹری بهی ره چکے ہیں .!!!
Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment

0 comments:

Post a Comment