سانحہ منی ایک نیا پنڈورا بکس کهلا !


سانحہ منی ایک نیا پنڈورا بکس کهلا ! 
آج کے دنیا نیوز میں خبر هے کہ ایک سابق ایرانی سفیر بهی سانحہ منی میں مرا هے ، ان کے متعلق کہا جاتا هے کہ وه لبنان میں ره چکا هے اور حزب اللہ سے گہری وابستگی رکهتا تها ، جب کہ سعودی حکام کا کہنا هے یہ شخص آفشلی حج پر نہیں آیا تها ، یعنی ممکن هے خفیہ طریقے یا کسی اور نام سے آیا ہو ، کچهه باخبر زرائع کا کہنا هے کہ اس شخص کا پس منظر ، حزب اللہ سے وابستگی ، لبنان میں قیام اور اصل شناخت کو چھپا کر حج کے لیے آنا ظاهر کرتا هے کہ ان کا سازش میں بڑا کردار ہوسکتا هے .!!!
Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment

0 comments:

Post a Comment