"بہت دیر کردی ایران آتے آتے "


ایرانی وزیر صحت جده پہنچ گیے ہیں ، یہ صاحب ایرانی صدور(سابق و لاحق ) خامنہ ای اور روحانی کے برعکس جسمانی اور دماغی طور پر فی الحال صحت مند ہیں ، انہوں نے جده میں اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات کی ، سانحے پر افسوس کا اظہار کیا ، سعودی حکومت کے حج انتظامات کو سراہا ،ناقص انتظامات والے پروپیگنڈے کو بے بنیاد قرار دیدیا ،یعنی بألفاظ دیگر خامنہ ای کی تقریر کو دهو ڈالا ،،،،!!!
"پاسباں مل گیے کعبے کو صنم خانے سے "
Share on Google Plus

About GB NEWS ONE

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment

0 comments:

Post a Comment